ايران اور انڈونيشيا كے درميان دينی تعاون كے ايك معاہدے پر دستخط

IQNA

ايران اور انڈونيشيا كے درميان دينی تعاون كے ايك معاہدے پر دستخط

15:39 - December 30, 2009
خبر کا کوڈ: 1866910
قرآنی سرگرمياں گروپ: تقريب مذاہب اسلامی كی عالمی كونسل اور انڈونيشيا كی مجلس العلماء كے درميان دينی تعاون كے معاہدے پر دستخط ہوئے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس معاہدے كا مقصد دينی افكار اور اسلامی اخوت كی ترويج میں ايك دوسرے سے تعاون ہے۔
دينی تعاون كے اس معاہدے پر تقريب مذاہب اسلامی كی عالمی كونسل كے ركن آيت اللہ محسن قمی اور انڈونيشيا كی مجلس العلماء كی سربراہ كمیٹی كے ممبر اميدواران نے دستخط كیے۔ ايران اور انڈونيشيا كے درميان دينی تعان كے سلسلے میں عنقريب ايك كمیٹی تشكيل دی جائے گی۔
515541

نظرات بینندگان
captcha