كويت میں مسجد امام حسين علیہ السلام كی لائبريری كو امام خمينی(رح) اور قائد انقلاب اسلامی كی كتابوں كا ہدیہ
15:39 - December 30, 2009
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1866911
ثقافت وآرٹ گروپ: كويت میں ايرانی كلچرل سنٹر كی طرف سے مسجد امام حسين علیہ السلام كی لائبريری كو امام خمينی(رح) اور قائد انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ خامنہ ای كی تاليفات ہدیے كے طور پر دی گئیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس ہدیے میں امام خمينی(رح) اور قائد انقلاب اسلامی كی ۳۶ تاليفات اور آيت اللہ مكارم شيرازی اور آيت اللہ تسخيری كی چند تاليفات شامل ہیں۔
515545