دہلی میں مسلمان معاشروں كے بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

دہلی میں مسلمان معاشروں كے بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

12:33 - January 02, 2010
خبر کا کوڈ: 1867567
بين الاقوامی گروپ: آيسسكو كی كوششوں سے ہندوستان كے دارالحكومت میں دہلی میں مسلمان معاشروں كا بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنوب مشرقی ايشيا نے "ISESCO" كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دہلی كی "ہمدرد" يونيورسٹی میں ۱۲ اور ۳ جنوری كو منعقد ہونے والی اس سيمينار میں ہندوستان كی "فقہ اسلامی" اكیڈمی اور كويت كی وزارت اوقاف ومذہبی امور نےتعاون كيا ہے۔
اس دو روزہ سيمينار كے شركاء بين الاقوامی قوانين میں مسلمان معاشروں كے حقوق كا جائزہ لیں گے۔
516857

نظرات بینندگان
captcha