بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے dunyabulteni كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قزاقستان كی پارليمنٹ كے ايك ركن "رزاكول ہالمرادف" نے اس مطلب كی وضاحت كرتے ہوئے كہا ہے كہ جو لوگ اس قانون كی خلاف ورزی كرتے ہیں وہ ان مراكز میں تعليم حاصل كرنے سے محروم ہو جاتے ہیں جو كہ سراسر نا انصافی اور غير قانونی ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ ۲۰۱۱ء میں قزاقستان oic كا سربراہ ہو گا لہذا اس ملك كو زيب نہیں ديتا كہ وہ سكولوں اور يونيورسٹيوں میں اسلامی حجاب پر پابندی عائد كرے۔
516888