انٹرنيشنل چينل سحر پر اردو زبان افراد كے لئے "سبق آموز داستانوں" كی پروڈكشن

IQNA

انٹرنيشنل چينل سحر پر اردو زبان افراد كے لئے "سبق آموز داستانوں" كی پروڈكشن

14:01 - January 03, 2010
خبر کا کوڈ: 1868138
فن گروپ: پروڈيوسر رقیہ محمودہ نے انٹرنيشنل چينل سحر پر اردو زبان افراد كے لئے اسلامی ثقافت كی ترويج كی غرض سے "سبق آموز داستانوں" كے پروگرام كو تيار كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے انٹرنيشنل چينل سحر كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ پروگرام۲۵ قسطوں میں نشر ہو گا جس میں ائمہ اطہار(ع) اور دينی عظيم شخصيات كے بارے لكھی جانے ولای معتبر كتابوں سے اخذ كی جانے والی داستانوں كو، بہترين شخص، ہدايت كا چراغ، بيعت، جان نثاری، شادی كا لباس، لالچی لوگ، فقير مہمان، مباھلہ، مسافر، غريبہ، نذر اور عظيم نعمت جيسے عناوين كے قالب میں پيش كيا جائے گا۔
517168

نظرات بینندگان
captcha