سری ليون كے ریڈيو "ہينڈی كيپ" میں محرم اور عاشورائے حسينی كی اہميت كا جائزہ ليا گيا ہے۔

IQNA

سری ليون كے ریڈيو "ہينڈی كيپ" میں محرم اور عاشورائے حسينی كی اہميت كا جائزہ ليا گيا ہے۔

13:56 - January 04, 2010
خبر کا کوڈ: 1868646
فن وثقافت گروپ: سری ليون میں موجود ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اس ملك كے ریڈيو "ہينڈی كيپ" میں محرم الحرام اور عاشورائے حسينی كی اہميت كا جائزہ ليا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق شيعہ مبلغ استاد "محمد باری" نے يكم جنوری كو ریڈيو ہينڈی كيپ سے نشر ہونے والے اس پروگرام میں محرم الحرام اور عاشورائے حسينی كی اہميت اور اسلام ناب اور انسانی اقدار كی حفاظت میں اس كے كردار كے بارے میں گفتگو كی ہے۔
اس كے علاوہ انہوں نے اپنی گفتگو كے دوسرے حصہ میں تاريخ قيام امام حسين علیہ السلام كے بارے میں مفصل گفتگو كی ہے۔
517735

نظرات بینندگان
captcha