بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Islamrf كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد اسلامی اور فقہی قوانين كی تعليم كے طريقہ كار اور دينی مدارس كے طلباء كے لئے تعليمی نوٹس تيار كرنے كے بارے میں بحث وگفتگو كرنا ہے۔
اس كے علاوہ اس ايك روزہ سيمينار میں تاتارستان كے دينی مدارس میں فقہ كی تعليم كی تاريخ كا بھی جائزہ لينا ہے۔
518137