بين الاقوامی گروپ: كوپن ہيگن يونيورسٹی سے وابستہ "يورپ كا اسلامی تفكر سنٹر" (CEIT) اور اسٹرسبرگ يونيورسٹی كی انجمن "يور اسلام"(EurIslam) كی كوششوں سے ۲۲ اور ۲۳ اپريل ۲۰۱۰ء كو كوپن ہيگن میں "مسلمانوں كی سياسی شركت" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔