بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی خبررساں ايجنسی "SPA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے شہری اور دیہاتی امور كے وزير "منصور بن متعب بن عبدالعزيز" اور ثقافتی ورثہ اور سيروسياحت كميشن كےسربراہ "سلطان بن سلمان بن عبدالعزيز" نے ۴ جنوری كو اس كميشن كے دفتر میں ايك سيمينار كے انعقاد كی خبر دی ہے۔
اس نشست میں اس بين الاقوامی سيمينار كے انعقاد كے مختلف پہلووں اور اس سيمينار كے پروگراموں كے بارے میں بحث وگفتگو كی ہے۔ ياد رہے كہ یہ سيمينار ۶ دن تك جاری رہے گا۔
518904