تركی میں خواتين سے مخصوص تفسير قرآن كريم وحدت كے تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

17:58 - January 07, 2010
خبر کا کوڈ: 1869919

تركی میں خواتين سے مخصوص تفسير قرآن كريم وحدت كے تعليمی كورس كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: تركی كے صوبہ "آدانا" كے مفتيوں كی كونسل كی كوششوں سے ۲۱ جنوری كورس شہر میں خواتين سے مخصوص تفسير قرآن كريم اور حديث كی كلاسیں منعقد ہو رہی ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے medya73 كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تفسير كی كلاسوں كی ايك ٹيچر "عائشہ گل تكين" نے اس مطلب كی وضاحت كرتے ہوئے كہا ہے كہ قرآن كريم اور سنت نبوی(ص) مسلمانوں كے اہم ماخذ میں سے شمار ہوتے ہیں اور ہر مسلمان كی ذمہ داری ہے كہ وہ اپنی طاقت كے مطابق قرائت قرآن كريم اور سيرت پيغمبر اكرم(ص) كے بارے میں تحقيق كرے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ قرآن كريم اور احاديث نبوی كو ياد كرنا اور ان پر عمل كرنا، اسلامی معاشرے كی ترقی كا اہم ذريعہ ہے۔
اسی وجہ سے آدانا كے مفتيوں كی كونسل نے خواتين كے لئے تفسير قرآن كريم كی كلاسوں كے انعقاد كا فيصلہ كيا ہے۔
519557

نظرات بینندگان
captcha