بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس شمارے میں جرمنی كی اسلامی اور ثقافتی خبروں كے صفحہ پر جرمنی میں باحجاب عورتوں كے لئے كام كرنے كی مشكلات، اسلام كا مقابلہ كرنے كے لئے عيسائی سياستدان كا پروپيگنڈہ اور چادر پر پابندی كے بارے میں جرمن سياستدان كا بيان شائع كيا گيا ہے۔
اس كے علاوہ اس شمارے میں ايران اور جرمنی كی ديگر ثقافتی خبروں اور جرمنی میں پناہ گزينوں كی تعداد میں اضافے كے بارے میں خبروں كو شائع كيا گيا ہے۔
519728