بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس شمارے میں "سوزان حرفی" كی تاليف بے دينی، خلاقيت اور گلوبلائزيشن، تركی بعض محققين كی تحرير كردہ كتاب "تركی بيرونی اور غير ملكی قرضوں كے چيلنجز كے درميان، "سعود المولی" كی كتاب "امريكہ اور استبدادی جمہوريت" لبنان كے بعض سماجی علوم كے محققين كی تاليف كتاب "لبنانی حكومت اور عوام كے مسائل" حزب اللہ لبنان كے جنرل سيكرٹری كے جانشين حجۃ الاسلام والمسلمين شيخ نعيم قاسم كی تاليف كتاب "رسالۃ الحقوق میں مرد و عورت كے حقوق" جيسی كتابوں كا تعارف كروايا گيا ہے۔
520831