بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "World conference" كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس دو روزہ سيمينار میں جنوبی ايشيا كے ممالك جيسے ہندوستان، پاكستان، بنگلہ ديش، يونان، نيپال، سری لنكا، مالديپ میں اسلام اور اسی طرح ايران، افغانستان، برمہ، تبت اور بحرہند كے جزائر میں اسلام كا جائزہ ليا جائے گا۔
اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد مذكورہ ممالك كے مختلف ميدانوں منجملہ، سياسی علوم، تاريخ، مذہب، شناخت عوام، حقوق میں دين اسلام كی تاثير اور اسی طرح ان ممالك میں اسلامی ورثہ كا جائزہ لينا ہے۔
522168