بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے filistinhaber كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ علمائے پاكستان نے اپنے اس بيانیے میں حكومت مصر كے اس اقدام كی مذمت كرنے كے لئے دنيا كے مسلمانوں كو دعوت ديتے ہوئے كہا ہے كہ مصر، امريكہ اور صہيونی حكومت كا آلہ كار بنا ہوا ہے اور یہ اقدام فلسطينی عوام كے قتل عام میں صہيونی حكومت كو شر ديتا ہے۔
اس بيانیے میں مزيد آيا ہے كہ تمام مسلمانوں كو ايك آواز ہو كر اس اقدام كی مذمت كرنی چاہیے كيونكہ اس ديوار كی تعمير سے غزہ كے عوام كا دنيا سے رابطہ كٹ جائے گا اور وہ عملی طور پر منزوی ہو جائیں گے۔
علاوہ ازیں پاكستان كے كئی اسلامی علمی اداروں نے بھی حال ہی میں مختلف نشستوں كا اہتمام كر كے مصر كے اس اقدام كی مذمت كی ہے۔
522544