روس میں كتاب "مبانی عرفان اسلامی پيدائش اور تكامل" كی اشاعت

IQNA

14:22 - January 13, 2010
خبر کا کوڈ: 1872609

روس میں كتاب "مبانی عرفان اسلامی پيدائش اور تكامل" كی اشاعت

فن وثقافت گروپ: روس كے ہم عصر ماہر اسلام "ايلشار نصيراف" كی تاليف كتاب "مبانی عرفان اسلامی، پيدائس و تكامل" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے جسے "زبان ھای فرہنگ اسلاوی" پبليكيشنز نے شائع كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں عرفان اسلامی كے اصلی عناصر كے بارے میں تحقيق كی گئی ہے جس میں ۵۵ سے زائد عرفانی كتابوں كا تعارف كروايا گيا ہے۔
ياد رہے كہ "ايلشاد نصيراف" كی "گزيدہ آثار ابن عربی" كے عنوان سے نئی كتاب عنقريب شائع ہونے والی ہے۔
522661

نظرات بینندگان
captcha