بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنوب مشرقی ايشيا نے سعودی روزنامہ "الوطن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ نجيب عبدالرزاق نے اس روزنامہ سے گفتگو كے دوران اسلامی اور مالی ميدان میں اس ملك كے تجربات كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا ہے كہ ملائيشيا اپنے اس تجربہ كو ديگر اسلامی اور غير اسلامی ممالك كے اختيار میں دينے كے لئے تيار ہے۔
عبدالرزاق نے مزيد كہا كہ اسلامی بينكوں جيسے اسلامی اور مالی مراكز كی تاسيس اور حلال مصنوعات كی پروڈكشن كو صنعتی بنانے كی ضرورت ہے۔
523417