بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق ۱۶ جنوری كو فقہ كے اعلی تعليمی مركز كے طلباء كے علمی كارناموں كی نمائش كا افتتاح ہو رہا ہے۔
یہ نمائش ايك ہفتہ تك جاری رہے گی جس میں المصطفی(ص) انٹرنيشنل يونيورسٹی كے بيرون ملك سربراہ اور ملك كے اندر موجود مراكز كے نمائندے شركت كر رہے ہیں جو طلباء كے علمی كارناموں سے آگاہی حاصل كریں گے۔
523427