جمہوریہ چيچنيا میں "راہ اسلام" نامی ریڈيو اسٹيشن كا افتتاح

IQNA

جمہوریہ چيچنيا میں "راہ اسلام" نامی ریڈيو اسٹيشن كا افتتاح

12:24 - January 20, 2010
خبر کا کوڈ: 1875557
بين الاقوامی گروپ: چيچنيا كی "Way" كمپنی كی كوششوں سے ۱۸ جنوری كو "راہ اسلام" ریڈيو اسٹيشن نے اپنے پروگراموں كی نشريات كا آغاز كر ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "radioportal" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس ریڈيو اسٹيشن سے دينی اصولوں اور پيغمبر اكرم(ص) كی سيرت كے بارے میں مسلمان علماء كی تقارير، عالم اسلام كے موجودہ مسائل پر گفتگو اور قرائت قرآن كريم جيسے موضوعات نشر ہوں گے۔
اس اسلامی ریڈيو اسٹيشن كے افتتاح كا مقصد جوانوں كو دينی اصولوں كی تعليم دينا اور اس ملك كے مسلمانوں كے شرعی سوالات كا جواب دينا ہے۔
525937
نظرات بینندگان
captcha