بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق پاكستان كے عوام، والفجر،آزادی اور مشرقی روزناموں میں عارف حسين كا تحرير كردہ مقالہ، حسين علیہ السلام مدينہ سے كربلا تك، افتخار عارف كا مدينہ سے كربلا كا شاعرانہ سفر" آيت اللہ خامنہ ای مدظلہ العالی كی تاليف "پيغام كربلا"، "ضياء الدين آغاز" كا تحرير كردہ مقالہ "داستان كربلا" اور محمد حسين حسينی" كی تاليف "شہيد كربلا" جيسے موضوعات پر پانچ مقالے شائع ہوئے ہیں۔
كوئٹہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے یہ مقالے شائع ہوئے ہیں۔
525931