بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق یہ پروگرام نبطیہ كی ميونسپل كمیٹی كے تعاون سے ۱۷ جنوری كو المصطفی(ص) سكول كے ہال میں منعقد ہوا ہے جس میں اس علاقے كے حزب اللہ كے عہديدار "حاج علی ضعون" نے شركت كی ہے۔
اس پروگرام میں مودت نامی دوسرے قرآنی فيسٹيول كے فائنل راؤنڈ كے نتائج كا اعلان، منتخب افراد كو گرانبہا انعامات كی تقسيم جيسے پروگرام شامل ہیں۔
اس دوسرے قرآنی فيسٹيول میں صوبے نبطیہ كے مختلف شہروں اور دیہاتوں كے تعليمی انسٹیٹيوٹز كے ۵۰ لڑكوں اور لڑكيوں نے شركت كی ہے۔
526594