بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے استنبول كی "زينبیہ" مسجد كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نمائش میں تركی كے معروف فوٹو گرافر "گول تكين چيزگن" كے توسط سے لی گئی "عاشورا كے لئے عالمی ماتم" كی بليك اينڈ وائٹ تصاوير كو ركھا جائے گا۔
ياد رہے كہ "عاشورا كے لئے عالمی ماتم" كا پروگرام ہر سال استنبول كے ہالكالی جوك پر منعقد ہوتا ہے جس میں لاكھوں شيعہ شركت كرتے ہیں۔
526562