سعودی عرب میں "امام حسن علیہ السلام كی سيرت كے بارے میں شبہات كا جائزہ" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے شہر "قطيف" كے "الامام الحجۃ" امام بارگاہ میں ۲۴ جنوری كو امام حسن مجتبی(ع) كی حيات طيبہ اور سيرت كے بارے میں شبہات كا جائزہ لينے" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے نيوز چينل "راصد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار میں قطيف كے شيعہ عالم دين حجۃ الاسلام والمسلمين "زامل الشويخات" اور اس علاقے كے بعض شہر شركت كر رہے ہیں۔
اسی طرح ۲۳ جنوری كو قطيف شہر میں "امام حسن علیہ السلام كی سخاوت" كے عنوان سے ايك پروگرام منعقد ہو رہا ہے جس میں قطيف كے شيعہ عالم "عبدالغنی العباس" تقرير كریں گے۔
526633