لوورميوزيم میں اسلامی ثقافت وآرٹ كے شعبے كی تعمير میں آذربائيجان كا تعاون

IQNA

13:11 - January 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1875978

لوورميوزيم میں اسلامی ثقافت وآرٹ كے شعبے كی تعمير میں آذربائيجان كا تعاون

فن وثقافت گروپ: جمہوریہ آذربائيجان كی وزارت خارجہ نے اپنے ايك بيانیے میں فرانس كے لوور ميوزيم میں اسلامی ثقافت و آرٹ كے شعبے كی تعمير كرنے میں اس ملك كے تعاون كی خبر دی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جمہوریہ آذربائيجان نے خبررساں ايجنسی "ٹرينڈ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس ملك كی وزارت خارجہ كے بيانیے میں آيا ہے كہ آذربائيجان نے فرانس كے لوور ميوزيم كے اسلامی ثقافت وآرٹ شعبے كی تعمير كے لئے دس لاكھ يورو مختص كیے ہیں۔
اسی طرح فرانس كے روزنامہ "لوفيگارو" نے اس ميوزيم كی مالی امداد كرنے والے اسلامی ممالك كا نام ليتے ہوئے جمہوریہ آذربائيجان كا نام بھی ليا ہے۔
526791

نظرات بینندگان
captcha