بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Saphirnews" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانیہ كی مسلمان پوليس انجمن نے ان جديد قوانين كے نفاذ كو شہريوں كے درميان كشيدگی میں اضافہ اور اسلام سے خوفزدہ كرنے كے منصوبے میں وسعت كا سبب قرار ديا ہے۔
اس انجمن نے كہا ہے كہ دہشتگردی كے خلاف جنگ كا بہانہ بنا كر برطانوی حكومت كی نئی پاليسياں فقط مسلمانوں پر شدت پسندی كا ليبل لگانے كا باعث ہیں جبكہ حقيقی خطرہ برطانوی حكومت كے دائیں بازوں كی شدت پسند تنظيموں سے ہے۔
527353