بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دينی مسائل میں امريكی محقق "ایڈوارڈ كورٹيس" نے اس كتاب كو ۱۶۴ صفحات پر تحرير كيا ہے۔
اس كتاب كے پانچ ابواب ہیں جن میں شمالی امريكہ میں استكبار كے تسلط سے لے كر موجودہ دور تك كے مسلمانوں اور اسلام كی تاريخ كو تحرير كيا گيا ہے اور اس طرح اس كتاب كے پہلے باب میں آفريقی سياہ فاموں كے توسط سے امريكہ میں اسلام كی آمد وغيرہ جيسے موضوعات كو تحرير كيا گيا ہے۔
527375