بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے info-islam كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ نمائش روسی كمپنيوں كے لئے بہترين موقع ہے وہ حلال مصنوعات كی پروڈكشن میں اپنی صلاحيتوں اور توانائيوں كا اظہار كریں۔
اس وقت روس میں حلال مصنوعات كے بازار بہت پر رونق ہے اور اس نمائش كا انعقاد مصنوعات كو برآمد كرنے اور ان كا تعارف كروانے میں مدد گار ثابت ہو سكتا ہے۔
527575