بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ۲۸ جنوری سے نماز مغربين سے پہلے آغاز ہونے والے اس كورس میں قرآنی طلباء كو تجويد كے ساتھ صوت ولحن قرآن كريم كی تعليم دی جائے گی۔
حوزہ علمیہ قم سے وابستہ شہيد ہاشمی نژاد تحقيقی سنٹر كے سابقہ مشير اور مشہد كی آزاد اسلامی يونيورسٹی كے ثقافتی تحقيقات اور مطالعات كے انچارج اور علمی انجمن كے ركن كبيری اس كورس میں تدريس كے فرائض انجام دیں گے۔
528289