بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قطری روزنامہ "الشرق" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس پروگرام كا مقصد خواتين كو قرائت اور حفظ قرآن كريم كی سہولت فراہم كرنا ہے اور اس پروگرام میں شركت كرنے كا شوق ركھنے والی خواتين ۲۴ جنوری سے ايك ہفتہ تك اپنے نام لكھوا سكتی ہیں۔
اس پروگرام كا پہلا كورس ۲۸ جنوری كو شروع ہو كر ۳۰ اپريل تك جاری رہے گا اور یہ پروگرام سوموار، منگل، بدھ اور جمعرات كو منعقد ہو گا۔
528464