پيرس میں اسلامی بينك كاری كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

13:09 - January 27, 2010
خبر کا کوڈ: 1878904

پيرس میں اسلامی بينك كاری كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: پيرس میں ۲۸ جنوری كو اسلامی بينك كاری میں خدشات كی مينجمنٹ كے موضوع پر سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "global Islamic finance magazine" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "پيرس ڈوفين" يونيورسٹی كے توسط سے منعقد ہونے والے سيمينار میں مالی امور كے ايك گروپ "اروفينانشل كنسالٹنگ" نے تعاون كيا ہے۔
اس سيمينار میں اسلامی بينك كاری كے نظام میں مينجمنٹ كے قابل مختلف خدشات كے بارے میں ۶ گول ميز كانفرنسیں منعقد ہوں گی۔
529404

نظرات بینندگان
captcha