بيروت میں عيد ميلادالنبی(ص) كے عظيم جشن كا انعقاد

IQNA

13:09 - January 27, 2010
خبر کا کوڈ: 1878908

بيروت میں عيد ميلادالنبی(ص) كے عظيم جشن كا انعقاد

فن وثقافت گروپ: بيروت كی انجمن مسجد "الامين" كی كوششوں سے پيغمبر گرامی اسلام(ص) كی ولادت با سعادت اور ہفتہ وحدت كی مناسبت سے ۲۶ فروری كو اس شہر كے شہيد "رفيق حريری" ہال میں عيد ميلادالنبی(ص) كا عظيم جشن منعقد ہو گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق بيروت كی انجمن مسجد الامين كے نائب صدر نے ۲۵ جنوری كو لبنان كےمفتی "محمد رشيد قبانی" سے ملاقات كے دوران اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے اس انجمن كے ثقافتی اور دينی پروگراموں كے بارے میں رپورٹ پيش كی ہے۔
اس ملاقات میں انجمن كے صدر "امين الكردی" كی سربراہی میں اس انجمن كےعہديداروں نے بھی شركت كی ہے۔
529935

نظرات بینندگان
captcha