بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" انے "info-islam" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تاتارستان كی اكیڈمی علوم كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں "تاتارستان كے مسلمانوں كی معنوی انجمنوں" كے اراكين، اسلامی و تعليمی انسٹیٹيوٹز اور آرگنائزيشنز كے نمائندے، يونيورسٹيوں كے اساتذہ اور مسلمان علماء شركت كر رہے ہیں۔
اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد تاتارستان كے مذہبی سكولوں میں اسلامی حقوق كی تعليم كی تاريخ كا جائزہ اور جديد سكولوں میں اسلامی فقہ وحقوق كی تعليم ہے۔
530634