بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے igmg سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جرمنی كی انجمن "اتحاد اسلام و عيسائيت" نے مفيد معلومات كو پيش كرنے اور انٹرنیٹ صارفين كے دينی تعليمات اور اسلام و عيسائيت كے درميان مشتركہ نكات كے بارے میں سوالوں كے جوابات كے لئے جرمن زبان میں اس سائٹ كا افتتاح كيا ہے۔
اس سائٹ میں مسلمانوں كی زندگی كے بارے میں كتابیں، جرمنی میں مسلمانوں كی تاريخ اور تاريخ اسلام اور جرمنی كے مختلف شہروں میں اديان كے مابين سيمينار اور نشستون كے انعقاد كے بارے میں معلومات موجود ہیں۔
530583