بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے قطری روزنامہ "الشرق" كے حوالے سے نقل كيا ہے اور قرآنی علوم كے محقق خالد بن عبدالكريم اللاحم" نے اس كتاب كو تحرير كيا ہے اور اس سنٹر نے اس كتاب كے تقريباً ۱۰ ہزار نسخوں كو شائع كيا ہے جنہیں قطر كے قرآنی، ثقافتی، سماجی اور دينی سنٹرز میں مفت تقسيم كيا گيا ہے۔
عبدالرحمن نامی خدمت قرآنی سنٹر كی دوسری كونسل كے سربراہ "عبداللہ بن محمد النعمۃ'' نے اس بارے میں كہا ہے كہ یہ كتاب، قرآنی كتابوں كی اشاعت كا ايك تسلسل ہے اور اس كتاب كے مولف نے قرآن كريم كے تربيتی مفہوم اور انسانوں كی تربيت میں اس كے كردار كے بارے میں گرانقدر مطالبا تحرير كیے ہیں۔
530429