بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "veteknoloji" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قرآن كريم كے پبلشروں كے حقوق كے تحفظ اور كلام الہی كے غير قانونی نسخوں كو پيش كرنے سے روكنے كے سلسلے میں یہ اقدام كيا جا رہا ہے۔
اس قانون كے نافذ ہونے كے بعد فقط وزارت مذہبی امور كی جانب سے اجازت لينے والے پبليكيشنز كو قرآن كريم كی اشاعت كی اجازت ہو گی۔
لہذا انٹرنیٹ سائٹس مالكان وزارت اطلاعات كی طرف رجوع كر كے سركاری اجازت نامہ حاصل كریں۔
531637