بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی روزنامہ "الوطن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كويت كے وزير خارجہ "محمد الصباح" نے برطانیہ كے ولی عہد "پرنس چارلس" كو یہ مالی امداد دی ہے۔
پرنس چارلس نے كويتی وزير خارجہ سے ملاقات كرتے ہوئے دنيا كے علمی اور تحقيقی سنٹرز كو كويت كی مالی امداد اور آكسفورڈ اسلامی تحقيقاتی سنٹر كی مالی امداد كے ذريعے برطانیہ میں دين اسلام كے حقيقی چہرے كو پيش كرنے میں اس كے كردار كو سراہا ہے۔
531757