بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ft.com" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ رحمان خان نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا ہندوستان كی حاكم كانفرنس پارٹی نے اس ملك كی وزارت اقتصاد كو اسلامی بينك كاری كے نظام پر خصوصی توجہ دينے كی تجويز دی ہے۔
انہوں نے مزيد كہا ہے كہ دنيا میں اسلامی معيشت كی ترقی میں قابل غور تيزی اور اسلامی بينك كاری كے سسٹم پر دنيا كی خصوصی توجہ كے پيش نظر ہندوستان نے بھی اسلامی بينك كاری كے سسٹم سے استفادہ كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔
532001