قرآنی سرگرمياں گروپ: تنزانیہ میں تبليغ اسلام كی عالمی جمعيت كے شعبے كی تاسيس كے ايك سال كے عرصے میں ان تعليمی كورسز كی كلاسوں میں لڑكوں اور لڑكيوں كی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جو اس بات سے حكايت كرنا ہے كہ تنزانیہ كے جوان اسلامی معارف كے حصول كا شوق ركھتے ہیں۔