كويت میں اسلامی انقلاب ايران كاميابی كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

كويت میں اسلامی انقلاب ايران كاميابی كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

12:53 - February 02, 2010
خبر کا کوڈ: 1881531
فن وثقافت گروپ: كويت میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اسلامی انقلاب ايران كی كاميابی كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے ۶ اور ۷ فروری كو نقابہ العمال ہال میں منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كويت میں ايرانی سفارت خانے اور ايرانی سكولوں كے تعاون سےمنعقد ہونے والے اس پروگرام میں آرٹ پروگرامز، تقارير اور اسلامی انقلاب ايران كے ۳۰ سالہ نماياں كارناموں كے موضوع پر دستاويزی فلم جيسے پروگرام شامل ہیں۔
اس كے علاوہ اس پروگرام كے ساتھ ساتھ تصويری اور كتابوں كی نمائش، اسلامی انقلاب ايران كے ثقافتی اور سماجی كارناموں كے عنوان سے مقالوں كی اشاعت اور شعر فجر نامی بين الاقوامی فيسٹيول میں شركت كے لئے كويت كے اديب اور استاد "صادق اسماعيل" كو تہران میں بھيجنا شامل ہیں۔
532958

نظرات بینندگان
captcha