تركی میں "اسلام میں خاندان اور روحانی سكون" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

12:52 - February 02, 2010
خبر کا کوڈ: 1881563

تركی میں "اسلام میں خاندان اور روحانی سكون" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: تركی كے شہر "آك شھير" كی دينی امور كے عہديداروں كی انجمن كی كوششوں سے ۲ فروری كو "اسلام میں خاندان اور روحانی سكون" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Pervasiz كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار میں علماء دانشور،دينی امور كے عہديداروں كی انجمن كےاراكين اور "آك شھير" شہر كے لوك شركت كر رہے ہیں۔
"فاتح سلطان محمد" مسجد كے امام جماعت "احمد چاكئر"، "نصر الدين حوجا" مسجد كے امام جماعت "حكمت گؤن ای" دينی امور كے عہديداروں كی انجمن كے سربراہ رفعت بوز اوغلو اس نشست میں خطاب كر رہے ہیں۔
533224

نظرات بینندگان
captcha