لبنان كے علاقے "بقاع" میں اسلامی اقدار كی تقويت كی غرض سے نمائش كا انعقاد

IQNA

لبنان كے علاقے "بقاع" میں اسلامی اقدار كی تقويت كی غرض سے نمائش كا انعقاد

12:28 - February 03, 2010
خبر کا کوڈ: 1882160
فن وثقافت گروپ: لبنان كی جمعيت "مبرات الخيریہ' كی كوششوں سے اس ملك كے علاقے "بقاع مركزی" كے امام جواد(ع) ہائی سكول میں "العطاء" ہدايا من الناس الی الناس" كے موضوع پر ايك خيراتی نمائش منعقد ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق جمعيت خيریہ ميراث كے كارنوں اور طلباء كے تعاون سے منعقد ہونے والی اس دوسری نمائش كا مقصد ضرورت مند خاندانوں كی امداد اور معاشرے كے گروپوں كے درميان تعاون كا فروغ ہے۔
اس خيراتی نمائش كو لگانے والے افراد نے اس سلسلے میں كہا ہے كہ اس قسم كی خيراتی نمائشیں معاشرے میں انسانی اقدار بالخصوص، درگزر، تعاون اور رضا كارانہ خيراتی سرگرميوں كی تقويت میں اہم كردار ادا كرتی ہیں۔
534253

نظرات بینندگان
captcha