بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كويت میں ايرانی سفير "جنتی" اور ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "مہری" كی شركت سے افتتاح ہونے والی اس نمائش میں امام خمينی(رح) شہيد علی اندرزگو، شہيد بہشتی، شہيد مطہری اور علی شريفی كی كتابیں ركھی گئی ہیں۔
اس كے علاوہ اس نمائش میں "ايام انقلاب" كے عنوان سے تصويریں بھی ركھی گئی ہیں۔
534476