بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Montana.edu سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مونٹانا يونيورسٹی كے دينی اور ثقافتی سنٹر كے انچارج "فنوشيا بورلہ" نے اس خبر كی وضاحت كرتےہوئے كہا كہ اس سيمينار كا مقصد دين اسلام كے مختلف پہلووں اور اس كی ثقافت كی شناخت میں اضافہ اور امريكی معاشرے میں ايك دوسرے كے احترام كے بارے میں بحث وگفتگو كرنا ہے۔
اس سنٹر كے انچارج نے مزيد كہا كہ دانشور، اساتذہ اس سيمينار میں اسلام اور مسلمانوں سے مربوط مسائل كا جائزہ لیں گے۔
534444