نائجيريا كی ثقافتی شخصيات كو اسلامی موضوعات پر مشتمل ۱۲۰۰ سے زائد كتابوں كا تحفہ

IQNA

نائجيريا كی ثقافتی شخصيات كو اسلامی موضوعات پر مشتمل ۱۲۰۰ سے زائد كتابوں كا تحفہ

12:36 - February 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1883175
فن وثقافت گروپ: نائجيريا میں ايرانی كلچرل سنٹر نے گزشتہ دس مہينوں كے دوران اس ملك كے اسلامی مراكز اور سماجی اور دينی شخصيات كو اسلامی موضوعات پر مشتمل ۱۲۰۰ سے زائد كتابوں اور دسيوں جرائد كا تحفہ ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق تحفہ كے طور پر دی جانے والی كتابوں میں سے زيادہ تر عقائد اور فقہ كے موضوعات پر ہیں جو انگريزی،عربی اور ہوسيائی زبانوں میں ہیں۔
اس كے علاوہ ان شخصيات اور اسلامی سنٹرز كو محجوبہ، اكوآف اسلام، طاہرہ اور رسالۃ التقريب جيسے جرائد بھی عطا كیے گئے ہیں۔
535095

نظرات بینندگان
captcha