روس میں كتاب "روس اور دنيائے اسلام" كی اشاعت

IQNA

روس میں كتاب "روس اور دنيائے اسلام" كی اشاعت

14:04 - February 07, 2010
خبر کا کوڈ: 1883836
فن وثقافت گروپ: ماسكو میں "كرافٹ" اور شناكت مشرق كالج كے پبليكيشنز كے توسط سے "و۔يا۔بلانيتسكی۔ای۔وی۔زايتسف" اور "ن۔يو۔اولچنكو" كی تاليف كتاب "روس اور دنيائے اسلام" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب چار حصوں پر مشتمل ہے جن میں "روس اور مسلمانوں كے علاقے"، "اسلام اور موجود سياسی واقعات" روس اور دنيائے اسلام كے دو طرفہ تعلقات كے تاريخی، ثقافتی اور سياسی پہلو" اور "روس اور تركی كی تاريخ میں اسلام" جيسےموضوعات شامل ہیں۔
ان موضوعات كے علاوہ اس كتاب كے اصلی مطالب میں وہ تقارير شامل ہیں جو "روس اور دنيائے اسلام" كے موضوع پر منعقد ہونے والی بين الاقوامی كانفرنس میں كی گئی تھیں۔
535655

نظرات بینندگان
captcha