فن وثقافت گروپ: افغانستان كے شہر كابل كے قومی نگارستان میں ۶ فروری كو اسلامی انقلاب ايران كے كارناموں پہلی نمائش كا افتتاح ہوا ہے جو ايك ہفتہ تك جاری رہے گی اور اس میں افغانستان كے وزير اطلاعات و ثقافت "سيد مخدوم رہين" نے اس نمائش كی افتتاحی تقريب میں شركت كی ہے۔