بنكاك كے قرآن انسٹیٹيوٹ "رسول اعظم(ص)" میں دينی لائبريری كا افتتاح

IQNA

14:44 - February 14, 2010
خبر کا کوڈ: 1886090

بنكاك كے قرآن انسٹیٹيوٹ "رسول اعظم(ص)" میں دينی لائبريری كا افتتاح

قرآنی سرگرمياں گروپ: تھائی لينڈ میں قرآنی سنٹر "رسول اعظم(ص)" بانی "موحدی محصل" نے بنكاك كے اس قرآنی انسٹیٹيوٹ میں اپنی كتابوں پر مبنی ايك لائبريری كے افتتاح كی خبر دی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنوب مشرقی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق موحدی محصل نے بنكاك كے شہر كے قرآنی انسٹیٹيوٹ رسول اعظم(ص) كا وزٹ كرتے ہوئے قرآنی سرگرميوں كے بارے میں چند نكات كی وضاحت كی ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ قرآنی امور كی انجام دہی كے لئے ہمیں اپنی تمام كوششوں كو بروئے كار لانا چاہیے۔
موحدی محصل نے تھائی لينڈ كے رسول اعظم(ص) قرآنی انسٹیٹيوٹ كے پروگراموں كی تقويت كے لئے اور اسی طرح اس كے ديگر اسلامی سنٹرز سے ارتباط كو مزيد مستحكم اور فروغ دينے كے لئے جديد ٹيكنالوجی سے استفادہ كرنے كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
538240

نظرات بینندگان
captcha