ابوظہبی كی كتب نمائش میں اسلامی جمہوریہ ايران كی شركت

IQNA

ابوظہبی كی كتب نمائش میں اسلامی جمہوریہ ايران كی شركت

15:07 - February 14, 2010
خبر کا کوڈ: 1886106
فن وثقافت گروپ: ابوظہبی كے علاقے اميرنشين میں يكم مارچ سے ۷ مارچ تك كتابوں كی نمائش لگائی جا رہی ہے جس میں اسلامی جمہوریہ ايران شركت كر رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق امارات میں ايرانی كلچرل سنٹر، نيشنل لائبريری اور ايرانی ثقافتی نمائشوں كے انسٹیٹيوٹ كے باہمی تعاون سے اسلامی جمہوریہ ايران اس كتب نمائش میں شركت كر رہا ہے۔
ابوظہبی كی كتب نمائش كے عہديدار نوجوان مخاطبين كو جذب كرنے كی غرض سے اس نمائش میں شركت كرنے كے لئے بچوں اور جوانوں كے كئی پبليكيشنرز كو دعوت دیں گے۔
538908

نظرات بینندگان
captcha