بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے مصری روزنامہ "اليوم السابع" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ سكول ۱۳ فروری كو افتتاح ہوا ہے جس میں مسلمان خواتين كو ڈرائيونگ سكھائی جائے گی۔
روس كی جمہوریہ كارليا كی انجمن خواتين كی ترجمان نے اس بارے میں كہا ہے كہ جمہوریہ كارليا كے مسلمانوں كی مسلسل كوششوں كے بعد اس سكول كا افتتاح ہوا ہے اور اس جديد سكول میں مسلمان ماہر عورتوں كے توسط سے مسلمان خواتين كو ڈرائيونگ كی تعليم دی جائے گی۔
538877