ٹوكيو میں ''جاپان اور عالم اسلام كے درميان تمدنوں كی گفتگو" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

13:35 - February 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1886651

ٹوكيو میں ''جاپان اور عالم اسلام كے درميان تمدنوں كی گفتگو" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: جاپان كے دارالحكومت ٹوكيو میں ۲۳ اور ۲۴ فروری كو "جاپان اور عالم اسلام كے درميان تہذيبوں كی گفتگو" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "نسيج" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب میں ايرانی سفير "شيگرواندو" نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا ہے كہ عالم اسلام كے ۴۰ دانشور، محقق اور ماہرين شركت كر رہے ہیں اور اس سيمينار میں جاپان اور عالم اسلام كے درميان آئندہ كے تعاون كا جائزہ ليا جائے گا۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس دو روزہ سيمينار میں بشريت كی وضاحت كی خاطر تہذيبوں كے مشتركہ اقتصادی اور سماجی ماڈلز پر بحث و گفتگو كی جائے گی۔
539095

نظرات بینندگان
captcha