بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنوب مشرقی ايشيا نے قطری روزنامہ "الشرق" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس دو روزہ سيمينار میں دنيا كے مختلف ممالك كے اسلامی معاملات كے ماہرين اور فقہ و اصول كے بعض اساتذہ شركت كریں گے۔
قطر يونيورسٹی كے فقہ و اصول كے استاد "علی محی الدين قرہ داغی" نے دہلی میں "بينكوں كے اسلامی معاملات'' نامی سيمينار میں بينكی معاملات كی فقہ كے بارے میں تقرير كی ہے۔
اس سيمينار میں گفتگو كے اصول و متقابل احترام، مختلف اديان كے مابين مشتركہ نكات كی شناخت، مشرقی اديان اور اسلام كے درميان مشتركہ اقدار اور ہندوستانی معاشرے میں دينی تعاون كے فروغ كے طريقہ كار جيسے موضوعات پر بحث وگفتگو كی جائے گی۔
539001